ضلع باز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ذومعنی الفاظ یا رعایت لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کے فن میں مشاق، جگت باز۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ذومعنی الفاظ یا رعایت لفظی اور تلازمے کے ساتھ گفتگو کرنے کے فن میں مشاق، جگت باز۔